the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چین میں 64 سالہ خاتون بچے کو جنم دینے والی ملک کی سب سے عمردراز ماں بن گئی ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق 64 سالہ ماں نے جلن صوبے کے ایک ہسپتال میں سیزیرین آپریشن کے ذریعے ایک لڑکے کو جنم دیا ہے۔ بچے کا وزن 3.7 کلو گرام ہے۔ خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ خاتون نے آئی وی ایف کے ذریعے حمل ٹھہرایا تھا۔ سوشل



میڈیا پر کل ایک تصویر وائرل ہو گئی تھی جس میں خاتون اور ساتھ میں بچے کو ہاتھ میں لئے ایک نرس نظر آ رہی ہے۔ سرکاری اخبار 'چائنا ڈیلی' کی رپورٹ کے مطابق عورت اور اس کے شوہر نے انٹرویو دینے سے انکار کر دیا، لیکن خاندان کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ جوڑے نے اپنے پہلے بچے کو کھونے کے بعد ایک بار پھر بچہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.